رائے شماری: منظرنامہ ایوارڈ 2009

راشد کامران

بلاگ: يوں نہ تھا ميں نے فقط چاہا تھا يوں ہو جائے


اردو بلاگنگ میں کئی نام ایسے ہیں جو بہت تواتر سے عمدہ بلاگنگ کرتے رہے ہیں۔ میرا یہ بلاگ گو کہ پچھلے کئ سالوں سے قائم ہے لیکن ابھی میعار اور مقدار کی اس مقام پر نہیں پہنچ سکا جہاں مقابلے پر موجود دوسرے دونوں بلاگز پہنچ چکے ہیں۔ تھوڑا لکھے کو بہت جانیے اور اپنے ستاروں میں رنگ بھرتے ہوئے پوری احتیاط اور دیانت کا مظاہرہ کریں۔ شکریہ۔