رائے شماری: منظرنامہ ایوارڈ 2009

ابو شامل

بلاگ: ابو شامل


ابوشامل کا بلاگ 2007ء میں اردو ٹیک ڈاٹ کام کے ساتھ منظر عام پر آیا۔ بلاگ کا خاص موضوع تاریخ، اسلام، فلسفہ، ذرائع ابلاغ اور انٹرنیٹ پر اردو کی ترویج خصوصاً بذریعہ وکیپیڈیا ہے۔ اس کے مصنف فہد احمد کیہر عرف ابوشامل کراچی، پاکستان میں شعبہ صحافت سے وابستہ ہیں اور اردو وکیپیڈیا پر منتظم ہیں۔ ان کا بلاگ 2008ء میں بہترین نئے بلاگ کا منظرنامہ ایوارڈ حاصل کر چکا ہے جبکہ 2009ء میں ان کا بلاگ بہترین بلاگ کے لیے نامزد ہوا ہے۔

ابوشامل کا بلاگ

وکیپیڈیا پر صفحہ