خرم بشیر بھٹی
بلاگ: آؤ سنواریں پاکستان
تعارف : کافی عرصہ سے ارادہ تھا کہ ایک پلیٹ فارم ہو جہاں اپنے دل کی بات کہی جاسکے۔ دوستوں سے تبادلہ خیال ہوسکے۔ شروع میں تو توجہ صرف معاشرتی اور سیاسی موضوعات تک ہی محدود تھی لیکن پھر اس میں ذاتی تجربات اور دیگر موضوعات وغیرہا بھی شامل ہوتے گئے۔ اصل مقصد اور دعا تو یہی ہے کہ میری تحریر کسی کی زندگی میں اور بالخصوص پاکستانی معاشرہ میں کوئی مثبت تبدیلی لاسکے۔
روابط ۔ بلاگ کا ربط ہے www.letsbulidpakistan.org/blog.