رائے شماری: منظرنامہ ایوارڈ 2009

افتخار اجمل

بلاگ: میں کیا ہوں


افتخار اجمل

"میرا بنیادی مقصد انسانی فرائض کے بارے میں اپنےعلم اور تجربہ کو نئی نسل تک پہنچانا ہے ۔ میری ساڑھے چار سال کی سعی اس مقصد میں کس حد تک کامیاب رہی صرف اللہ ہی جانتا ہے ۔ البتہ کوشش ناتمام ہے ۔ اپنے اور اپنے بلاگ کے بارے میں اتنا کہوں گا ۔ "پڑھ لے جو چاہے کہ ایک کھُلی کتاب ہوں میں" ۔ میں نے اپنا پہلا بلاگ 9 ستمبر 2004ء کو "منافقت" کے عنوان سے شروع کیا تھا بعد میں اس کا نام "حقیقت اکثر تلخ ہوتی ہے" رکھ دیا ۔ اس کا ربط مندرجہ ذیل ہے:

http://iabhopal.wordpress.com/

اس میں انگریزی اور اُردو دونوں تحاریر ہوتی تھیں ۔ اُردو بلاگ علیحدہ شروع کرنے پر اُسے صرف انگریزی کیلئے مختص کر دیا اور اب تک جاری ہے ۔ میری ذاتی تاریخ و جغرافیہ کا خاکہ ان روابط پر مل سکتا ہے:

میری آپ بیتی

فی امان اللہ
الداعی الخیر
افتخار اجمل بھوپال
Visit my websites, may find them interesting.
in Urdu: http://www.theajmals.com/blog
in English: http://iabhopal.wordpress.com